مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے بعد علاقے میں دھویں کے بادل بھی دیکھے جا رہے ہیں ۔
نجی ٹی وی چینل 92نیوز کے مطابق مدینہ منورہ میں دھماکےکی آواز جنت البقیع کے قریب سنی گئی ہے جس کے بعد فضا میں دھویں کے بادل چھا گئے ہیں ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ دھماکے کی آواز سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاہے۔مدینہ منورہ میں دھماکے کے حوالے سے مزید تفصیلات موصول ہورہی ہیں۔

ٹویٹر پر ایک صارف کا کہناہے کہ مدینہ منورہ میں دھماکے کے باعث دھویں کے بادل چھا گئے ہیں ۔

0 comments:
Post a Comment