تفصیلات کے مطابق عبدالستار ایدھی کی وصیت کے مطابق اُن کی دونوں آنکھیں نابینا افراد کو لگادی گئی ہیں اور سرجری کامیاب رہی لیکن ان کا جسم کسی میڈیکل کالج کو نہیں دیاگیا۔ عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے بتایاکہ وہ والدصاحب سے معذرت چاہتے ہیں کہ بیٹاہونے کے ناطے ان کا جسم کالج کے حوالے نہیں کرسکے ، ان کا مشن آگے بڑھاﺅں گا۔
Sunday, July 10, 2016
Home »
پاکستان
» عبدالستار ایدھی کی جسم بھی میڈیکل کالج کو دینے کی وصیت کا انکشاف، معذرت ، ایسانہیں کرسکے:فیصل ایدھی
عبدالستار ایدھی کی جسم بھی میڈیکل کالج کو دینے کی وصیت کا انکشاف، معذرت ، ایسانہیں کرسکے:فیصل ایدھی
کراچی (نامہ نگار)معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیئے گئے اور انکشاف ہواہے کہ اُنہوں نے اپنا جسم بھی کسی میڈیکل کالج کو دینے کی وصیت کی تھی تاکہ بچے تجربات کرکے سیکھ سکیں لیکن اہلخانہ نے ان کی یہ ہدایت نظرانداز کرتے ہوئے ایدھی ویلیج ہومزمیں تدفین کردی۔
';
(function() {
var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true;
dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js';
(document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq);
})();

0 comments:
Post a Comment