لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹویٹر انتظامیہ بھی بھارتی مظالم میں شراکت کار بن گئی۔معصوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنے پرٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی دباوپر حافظ محمد سعید کا اکاو¿نٹ بلاک کر دیا۔
ٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی دباومیں آکر حافظ سعید کا اکاو¿نٹ بلاک کیا جب کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے بھی کشمیری حریت پسند برہان وانی کی ڈی پی لگانے والے ہزاروں فیس بک اکاو¿نٹس اور پیجز بلاک کر دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ حافظ سعید کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو بھارتی مظالم کا پردہ چاک کرنے میں سب سے آگے اور نمایاں ہیں۔

0 comments:
Post a Comment