دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی حکومت کے باغیوں کے خلاف بمباری کا سلسلہ جاری رہا ۔گزشتہ ہفتے یمن کے مختلف مقامات پر سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری اور یمنی حکومتی فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائیوں میں 1600جنگجوہلاک ہوئے۔
العربیہ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمن میں حکومت مخالف ملیشیاوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔ اس دوران ملیشیاوں کے تقریبا 1654 ارکان ہلاک اور2000 کے قریب زخمی ہوئے۔
یاد رہے کہ عرب اتحادی طیاروں کے حملوں کا سلسلہ بدھ کے روز بھی جاری رہا۔اس دوران دارالحکومت صنعاءکے وسط میں حکومت مخالف ملیشیاو¿ں کے ٹھکانوں اور عسکری کیمپوں کو نشانہ

0 comments:
Post a Comment