Sunday, June 5, 2016
Home »
» رواں اسلامی سال کیلئے زکوٰة کا نصاب 35557 روپے مقرر
رواں اسلامی سال کیلئے زکوٰة کا نصاب 35557 روپے مقرر
سلام آباد (آن لائن) وزارت مذہبی امور نے رواں اسلامی سال کیلئے زکوٰة کا حساب مقرر کردیا، زکوٰة کا نصاب 35557 روپے مقرر کیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت مذہبی امور نے رواں اسلامی سال کیلئے زکوٰة کا نصاب ساڑھے 35 ہزار روپے مقرر کیا۔ یکم رمضان کو بینک اکاﺅنٹس سے ڈھائی فیصد کٹوتی ہوگی، پچھلے سال زکوٰة کا نصاب 36 ہزار سے اوپر مقرر کیا گیا تھا
';
(function() {
var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true;
dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js';
(document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq);
})();

0 comments:
Post a Comment