کوئٹہ(نیوزڈیسک)اگر آپ کے سامنے بلوچستان کانام لیا جائے تو پہلامنظر جو ذہن میں بنتا ہے وہ چٹیل اور سنگلاخ پہاڑ ہیں لیکن اگر آپ اس صوبے کے ساحل دیکھ لیں تو آپ سمجھیں گے کہ شاید یورپ کے کسی ساحل سمندر پر موجود ہیں۔نیلگوں پانی سے بھرے ہوئے یہ ساحل دیکھتے ہی انسان کی طبیعت ہشاش بشاش ہوجاتی ہے اور یہاں سے ہلنے کو بھی دل نہیں کرتا۔
بلوچستان کے ساحل جن میں آسٹولا آئی لینڈ،بارمباہ،مکران،گیڈانی،گوادر،ہمر ہیڈ،جیوانی،کندملیر،لسبیلہ،ارمارا،پسنی، سونمیانی اورتاحصیل بہت ہی خوبصورت نظارہ پیش کرتے ہیں۔
بلوچستان کے ساحل جن میں آسٹولا آئی لینڈ،بارمباہ،مکران،گیڈانی،گوادر،ہمر ہیڈ،جیوانی،کندملیر،لسبیلہ،ارمارا،پسنی، سونمیانی اورتاحصیل بہت ہی خوبصورت نظارہ پیش کرتے ہیں۔
سونمیانی

0 comments:
Post a Comment