لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کس حوالے سے مشہور ہے یہ تو آپ سب ہی جانتے ہیں اس لئے ہمیں اس کی وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن لگتا ہے کہ یہ شائد کوئی ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا چاہتی ہے کیونکہ کمپنی نے ایک صارف کو اس کی اپنے نمائندے کیساتھ گفتگو کی ای میل تقریباً 7 ماہ گزرنے کے بعد بھیجی ہے۔
روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
ویب سائٹ ”پرو پاکستانی“ کے پی ٹی سی ایل نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ”لائیو چیٹ“ متعارف کرا رکھی ہے جس کے ذریعے صارف کسی بھی مسئلے سے متعلق پی ٹی سی ایل کے نمائندے سے بات چیت کر سکتا ہے۔ کمپنی کے نمائندے اور صارف کے درمیان ہونے والی اس بات چیت کی نقل کو ای میل کے ذریعے متعلقہ صارف کو بھی بھجوا دیا جاتا ہے اور یہ عمل چیٹ ختم ہونے کے فوری بعد ہی ہو جاتا ہے۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں
لیکن ایک صارف کو پی ٹی سی ایل کے نمائندے کے ساتھ ہونے والی بات چیت کی نقل تقریباً 7 ماہ کے بعد موصول ہوئی۔ رپورٹ میں مزیدبتایا گیا ہے کہ صارف نے ثبوت کے طور پر ای میل وہ ای میل بھی بھیجی ہے جوپی ٹی سی ایل کی جانب سے بھیجی گئی ہے۔

0 comments:
Post a Comment