Wednesday, July 20, 2016
Home »
سائنس و ٹیکنالوجی
» دنیا کا معروف ترین کمپیوٹر ماہر وہ پاکستانی نوجوان جو صرف 2 سال میں انٹرنیٹ سے کروڑوں روپے کماچکا ہے، یہ کیسے ممکن ہے؟ ایسی صلاحیت کہ جان کر آپ داد دئیے بغیر نہ رہ پائیں گے
دنیا کا معروف ترین کمپیوٹر ماہر وہ پاکستانی نوجوان جو صرف 2 سال میں انٹرنیٹ سے کروڑوں روپے کماچکا ہے، یہ کیسے ممکن ہے؟ ایسی صلاحیت کہ جان کر آپ داد دئیے بغیر نہ رہ پائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک پاکستانی نوجوان کمپیوٹر ہیکنگ کا اس قدر ماہر ہے کہ ہیکرز کی عالمی رینکنگ میں اس وہ تیسرے نمبر پر ہے۔ اس ہونہار نوجوان کا نام شاہ میر عامر ہے۔ ویب سائٹ پروپاکستانی کی رپورٹ کے مطابق شاہ میر عامر مختلف ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز میں موجود خامیوں کی نشاندہی کرتا ہے اور متعلقہ کمپنیوں سے انعامی رقوم وصول کرتا ہے۔ گزشتہ 2سال کے عرصے میں وہ اپنے اس کام سے ڈیڑھ لاکھ ڈالر(تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے) کما چکا ہے۔
';
(function() {
var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true;
dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js';
(document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq);
})();

0 comments:
Post a Comment