Home »
پاکستان
» گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی طبعیت ناساز ہو گئی ، ہسپتال منتقل
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
چینل 24کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبعیت اچانک ناساز ہو گئی اور سینے میں درد محسوس ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم انکا معائنہ کر رہی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اچانک درد محسوس ہونے پر گورنر سندھ کو پرائیویٹ گاڑی میں ہسپتال لایا گیا ہے جہاں جمعہ کا وقفے ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر موجود نہیں تھے تاہم انتظامیہ نے فوراُُ ڈاکٹروں کو طلب کر لیا ہے اور گورنر سندھ کا معائنہ کیا جا رہا ہے
';
(function() {
var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true;
dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js';
(document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq);
})();
0 comments:
Post a Comment