Recent Post

Tuesday, July 5, 2016

آج ملک میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ، لاہور میں آثار معدوم ہیں : محکمہ موسمیات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں تاہم لاہور میں شوال کا چاند نظر آنے کے آثار معدوم ہیں ۔

ترجمان محکمہ موسمیات امجد محمود نے بتایا کہ آج کراچی میں چاند کی عمر 27گھنٹے 51منٹ ہو گی جبکہ کراچی میں غروب آفتاب کے بعد چاند 44منٹ تک دیکھا جا سکے گا ۔اسی طرح پسنی اور جیوانی میں بھی چاند نظر آنے کے واضع امکانات ہیں جہاں چاند کی عمر 28گھنٹے 5منٹ ہو گی ۔ 

ان کا کہنا تھا کہ پسنی اور جیوانی میں چاند شفق پر 18منٹ بعد دیکھا جا سکے گا 

0 comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();