Recent Post

Wednesday, August 31, 2016


دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) اسے کہتے ہیں قسمت کی دیوی کا مہربان ہونا ، آل راؤنڈر شاہد آفریدی بغیر کھیلے ٹوئنٹی 20 کرکٹ کے دوسرے بہترین آل راوٴنڈر بن گئے، بولرز میں ان کا پانچواں نمبر برقرار رہا۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کو بغیر کھیلے آئی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے آل راوٴنڈرز میں ایک درجہ ترقی مل گئی، انھوں نے دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا، بولرز میں ان کا نمبر بدستور پانچواں ہے۔ 

بیٹسمین رینکنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ 10 کا حصہ نہیں بن سکا، کوہلی بیٹنگ اور سموئل بدری بولنگ میں پہلی پوزیشن پر فائز ہیں۔ بھارت کے راہول 31 ویں نمبر پر پہنچ گئے ۔ دوسرا میچ بارش کی نذر ہونے کے باعث پہلے مقابلے میں صرف ایک رن سے فتح پانے والی کیریبیئن ٹیم نے سیریز 1-0 سے اپنے نام کی، اگرچہ وہ بدستور تیسرے نمبر پر موجود ہے مگر دوسری پوزیشن پر فائز بھارتی ٹیم سے فاصلہ صرف ایک پوائنٹ باقی رہ گیا جو سیریز کے آغاز سے قبل 6 پوائنٹس کا تھ

0 comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();