Recent Post

Saturday, August 20, 2016

گوجرانوالہ میں نویں جماعت کی طالبہ نے 98.8 فیصد نمبر لے کر ریکارڈ قائم کردیا


گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں نویں جماعت کی ہونہار طالبہ نورین کوثر نے 505 میں سے 504 نمبر لے کر ریکارڈ قائم کردیا۔ 


 گوجرانوالہ بورڈ کے زیر اہتمام نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جس میں فیڈرل سائنس اسکول واپڈا ٹاؤن کی نویں جماعت کی طالبہ نورین کوثر نے سائنس کے امتحان میں 505 میں سے 504 نمبر لے کر مجموعی طور پر 98.8 فیصد نمبر حاصل کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ 

دوسری جانب نورین کوثر نے  بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ 16 روزانہ گھنٹے پڑھتی تھیں اور مستقبل میں اسی طرح تعلیمی میدان میں آگے بڑھتے ہوئے ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();