Recent Post

Friday, June 17, 2016

گاڑی کی اس سیٹ پر بیٹھتے ہی آپ کا 50 ہزار روپے کا نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ۔۔

لندن(نیوزڈیسک)گاڑی کی سیٹ کو بیٹھنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن گاڑی کی یہ نشست ایسی ہے کہ اس پر بیٹھتے ہی آپ کا50ہزار کا نقصان ہوجائے گا۔بظاہر لگ رہا ہے کہ اس سیٹ پر کچھ بھی موجود نہیں ہے لیکن اگر غور سے مشاہدہ کریں تو سیٹ پر ایک لیپ ٹاپ پڑا ہوا ہے۔ماہرین نفسیات اسے ادراک کی کمی یا دوسرے لفظوں میں نظروں کا دھوکہ کہتے ہیں۔ماہرین نفسیات کہتے ہیں کہ ادراک میں انسان چیزوں کو دیکھ کر ذہن میں تصویر بنا لیتا ہے اور اس میں موجود چھوٹی چیزوں کو نہیں دیکھ پاتا۔اسے حرف عام میںoptical illusionکہتے ہیں ،ایک تصویر میں مختلف تصاویر بھی اس کی ایک مثال ہے۔یہ تصویر بھی نظروں کے اس دھوکے کو سامنے رکھ کر اتاری گئی ہے اور لیپ ٹاپ کو اس طرح رکھا گیا ہے کہ وہ سیٹ کا حصہ لگ رہا ہے۔اب آپ خود سمجھ دار ہیں کہ اگر آپ لیپ ٹاپ پر بیٹھ جائیں تو اس کے ساتھ کیا ہوسکتا ہے اور آپ کو بڑا نقصان اٹھان پڑ سکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();