Recent Post

Wednesday, June 15, 2016

تنگ جوتوں کو ’کھلا‘ کرنے کا آسان ترین طریقہ جو آپ کے ہزاروں روپے بچاسکتا ہے

نیویارک(نیوزڈیسک)اگرآپ اپنے تنگ جوتوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور انہیں کسی کو دینا بھی نہیں چاہتے تو آئیے آپ کو تنگ جوتے کُھلے کرنے کا آسان طریقہ بتاتے ہیں۔
ایسا پلسٹک بیگ لیں جسے لاک بھی کیا جاسکے۔اب اس بیگ کو جوتوں کے اندر رکھیں اور اوپر سے پانی ڈالی دیں۔پانی بہت زیادہ نہ ہو بلکہ یہ بیگ نصف تک بھر جائے۔اب ان جوتوں کو پلاسٹک بیگ سمیت اٹھاکر فریزر میں رکھ دیں۔جب برف جم جائے تو جوتوں کو باہر نکالیں اور 15منٹ تک انتظار کریں۔جب پانی پگھلنے لگے تو برف کی تھییلیاں نکال دیں اور جوتوں کو کسی ڈرایئر کے ساتھ خشک کرلیں۔لیجئے آپ کے تنگ جوتے کافی حد تک کھلے ہوچکے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();