ریو ڈی جنیرو(نیوز ڈیسک) ریو اولمپکس میں برطانیہ کے ٹینس کھلاڑیوں کی ٹائٹل کی جانب پیشقدمی کامیابی سے جاری ہے۔ عالمی نمبر دو اینڈی مرے نے پری کوارٹر فائنل میںارجنٹائن کے جوان مناکو کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ خواتین کے مقابلوں میں برطانیہ کی جوہانا کونٹا نے ایک سخت مقابلے کے بعد اپنی حریف کو شکست دی۔انہوں نے یہ میچ تین گھنٹے سے زائد وقت میں جیتا۔ وہ پہلا سیٹ ہار چکی تھیں اس کے بعد انہوں نے اگلے دونوں سیٹ ٹائی بریک پر جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ان کا کوارٹر فائنل میں مقابلہ جرمنی کی اینجلا کربر سے ہوگا۔
Wednesday, August 10, 2016
Home »
کھیل
» ریو اولمپکس: اینڈی مرے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، خواتین میں برطانیہ کی جوہانا کونٹا نے کوزنیٹسوا کو ہرا کر اپ سیٹ کر دیا
ریو اولمپکس: اینڈی مرے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، خواتین میں برطانیہ کی جوہانا کونٹا نے کوزنیٹسوا کو ہرا کر اپ سیٹ کر دیا
';
(function() {
var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true;
dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js';
(document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq);
})();

0 comments:
Post a Comment